MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بشریٰ بی بی کی نیب طلبی پر اسد عمر کا ردعمل آگیا

1 212

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو روکنے کی مایوس کن کوششوں میں یہ اس حد تک گر جائیں گے۔بشریٰ بی بی کو قومی احتساب بیورو (نیب) نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو نیب کا نوٹس بھیجا گیا جو ایک گھریلو خاتون ہیں۔

- Advertisement -

روزنامہ جنگ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق ہے نہ ہی کبھی عوامی عہدہ سنبھالا۔خیال رہے کہ توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے معاملے میں نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو طلب کر لیا۔نیب نے عمران خان کے ساتھ بشریٰ بی بی کو بھی 9 مارچ کو طلب کرلیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نیب طلبی کا نوٹس لاہور ہائیکور ٹمیں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.