MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عبدالنبی مگسی ڈائریکڑ پر قاتلانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں عبداللہ رند

0 329

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( بیوروچیف )اپیکا محکمہ تعلیمات کے نائب صدر و سابقہ انٹرنیشنل باکسر عبداللہ رند نے ڈویژنل ڈائریکڑ میر عبدالنبی خان مگسی پر قاتلانہ حملہ کرنے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ ہے

- Advertisement -

کہ ایک ایجوکیشن کے اعلی آفسیر پر ان کے آفس میں حملہ کرنا ایک غلط اقدام ہے انھوں نے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو ۔

آئی جی بلوچستان و دیگف حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ میر عبدالنبی مگسی پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.