MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر کلب وشو کنگفو چیمپین شپ کی جانب سے نثار بلوچ کو سابق انٹرنیشنل باکسر عبداللہ رند، سلمان نور اور حاجی منان لہڑی شیلڈ دے رہے ہیں

1 298

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (پرنس الہی )انٹرکلب ووشو کنگ کے زیر اہتمام ایک روزہ چیمئین شپ کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خاص سوشل میڈیا ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی صدر نثار بلوچ جبکہ اعزازی مہمان کوئٹہ فاونڈیشن کے سی ای او مس روزینہ تھیں اس موقع پر چیئمین شپ کے انعقاد کرنے میں سابقہ انٹرنشنل باکسر عبداللہ رند ۔جنرل سیکرٹری عبدالمنان لہڑی نے کرایا اس موقع پر انعامات تقریب میں سوشل میڈیا ایسوسی ایشن کے مرکزی صدرنثار بلوچ ۔

سی ای او کوئٹہ فاونڈیشن مس روزینہ ۔جنرل سیکرٹری پرنس الہی بخش سیال۔محمد اکرم نیچاری ۔عرفان علی۔ساجدہ ربانی ۔صابرہ سلطانہ دلاورخان نادر خان و دیگرز نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جہاں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں کلب کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت جو چیئپین شپ کا اہتمام کیا گیا ہے اس کو سہراتے ہیں اور حکومت بلوچستان اور محکمہ اسہورٹسطکے حکام بالا سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے موثر طور پر اقدامات کیے جائیںخبروں کے سلسلے کو مزید آگے بڑھاتے چلیں اب رخ کرتے ہیں کوئٹہ کا جہاں سے ہمارے بیوروچیف ہمیں آگاہ کر رہے

ہیں انٹرکلب ووشو کنگ کے زیر اہتمام ایک روزہ چیمئین شپ کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خاص سوشل نیڈیا ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر نثار بلوچ جبکہ اعزازی مہمان کوئٹہ فاونڈیشن کے سی ای او مس روزینہ تھیں اس موقع پر چیئمین شپ کے انعقاد کرنے میں سابقہ انٹرنشنل باکسر عبداللہ رند ۔جنرل سیکرٹری عبدالمنان لہڑی نے کرایا اس موقع پر انعامات تقریب میں سوشل میڈیا ایسوسی ایشن کے مرکزی صدرنثار بلوچ ۔

- Advertisement -

سی ای او کوئٹہ فاونڈیشن مس روزینہ ۔جنرل سیکرٹری پرنس الہی بخش سیال۔محمد اکرم نیچاری ۔عرفان علی۔ساجدہ ربانی ۔صابرہ سلطانہ ع دیگرز نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جہاں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں کلب کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت جو چیئپین شپ کا اہتمام کیا گیا ہے اس کو سہراتے ہیں اور حکومت بلوچستان اور محکمہ اسہورٹسطکے حکام بالا سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے موثر طور پر اقدامات کیے جائیںخبروں کے سلسلے کو مزید آگے بڑھاتے چلیں اب رخ کرتے ہیں

کوئٹہ کا جہاں سے ہمارے بیوروچیف ہمیں آگاہ کر رہے ہیں انٹرکلب ووشو کنگ کے زیر اہتمام ایک روزہ چیمئین شپ کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خاص سوشل نیڈیا ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر نثار بلوچ جبکہ اعزازی مہمان کوئٹہ فاونڈیشن کے سی ای او مس روزینہ تھیں اس موقع پر چیئمین شپ کے انعقاد کرنے میں سابقہ انٹرنشنل باکسر عبداللہ رند ۔جنرل سیکرٹری عبدالمنان لہڑی نے کرایا اس موقع پر انعامات تقریب میں سوشل میڈیا ایسوسی ایشن کے مرکزی صدرنثار بلوچ ۔سی ای او کوئٹہ فاونڈیشن مس روزینہ ۔جنرل سیکرٹری پرنس الہی بخش سیال۔محمد اکرم نیچاری ۔

عرفان علی۔ساجدہ ربانی ۔صابرہ سلطانہ ع دیگرز نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جہاں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں کلب کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت جو چیئپین شپ کا اہتمام کیا گیا ہے اس کو سہراتے ہیں اور حکومت بلوچستان اور محکمہ اسہورٹس کے حکام بالا سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے موثر طور پر اقدامات کیے جائیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.