MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بگ بیش میں راشد خان نے برسبین ہیٹ کے چھکے چھڑا دیے، اسٹرائیکرز فتحیاب

1 284

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

برسبین(ویب ڈیسک) بگ بیش میں افغان اسپنر راشد خان نے برسبین ہیٹ کے چھکے چھڑا دیے۔افغان اسپنر راشد خان نے کیریئر بیسٹ17 رنز کے عوض 6 شکار کیے،

- Advertisement -

وہ بگ بیش میچ میں 6 وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بنے، یہ راشد خان کا 300 واں ٹی 20 میچ بھی شمارہوا،ہیٹ کی ٹیم نے اختتامی 8 وکٹیں 28 رنز کے دوران گنوائیں۔

ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے71 رنز سے فتح حاصل کرلی، فاتح الیون نے 4 وکٹ پر 161 رنز بنائے جب کہ ناکام سائیڈ 90 پر ڈھیر ہوگئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.