MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈیورنڈ لائن و گولڈ سمیتھ لائن کودل سے تسلیم نہیں کرینگے، نواب رئیسانی

0 522

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے

- Advertisement -

کہ پاکستان کشمیر پنجاب کے تقسیم پر فرنگی راج سے نفرت اور مذمت شاہراہوں شہروں کے نام تبدیل، اس کے برعکس بلوچ و پشتون وطن کی تقسیم کی ظلم، یہ منافقت اور دہرے میعار کی نشاندہی کرتی ہے،

باشعور پشتون اور بلوچ ڈیورنڈ لائن اور گولڈ سمیتھ لائن کو کبھی دل سے تسلیم نہیں کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.