شرجیل خان کا شاداب خان سے شادی سے متعلق سوال لیکن جواب کیا ملا
لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ال راو¿نڈر شاداب خان سے ساتھی کرکٹر شرجیل خان نے شادی سے متعلق پوچھ لیا۔شاداب خان نے ٹوئٹر پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس کے بعد ‘اسک شاداب’ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
- Advertisement -
شرجیل خان نے ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے پوچھا کہ شادی کا کیا ارادہ ہے، اور کب کرو گے؟
[…] آباد (مسائل نیوز) پاکستان کے جارحانہ اوپننگ بلے باز شرجیل خان نے کہا ہے کہ وائٹ بال کرکٹ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کا […]