MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کو آگ لگ گئی

0 614

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)جے یو آئی (ف)اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کوگزشتہ رات اسلام آباد میں آگ لگ گئی تاہم مولانا فضل الرحمان گاڑی میںموجود نہیں تھےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ تفصیلالت کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کو آگ لگنے کا واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف 10 میں پیش آیا۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر معروف صحافی سرفراز راجہ نے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے اور اس کی کیپشن میںلکھا گیا ہے کہ ’’پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی

- Advertisement -

بلٹ پروف V8گاڑی کو اسلام آباد کے ایف ٹین مرکز میں آگ لگ گئی ،مولانا گاڑی میں موجود نہیں تھے ،آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔‘‘

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.