MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امریکی ماسک پہننے اور ویکسی نیشن کے عمل کو سیاست کی نذر نہ کریں،بائیڈن

0 1,001

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن ویب ڈیسک )امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی ماسک پہننے اور ویکسی نیشن کے عمل کو سیاست کی نذر نہ کریں، کورونا ڈیموکریٹ اور ریپبلکن ریاست کا نہیں زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاو کے خلاف اقدامات

- Advertisement -

تیز کرنے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ معاشرے، کاروبار اور اسکولوں کو بند کرنے سے بچانے کے لیے ہمارے پاس اقدامات موجود ہیں، ابھی ہم مکمل طور پر کورونا کے خطرے سے باہر نہیں نکلے۔امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ غیر ویکسین شدہ افراد کو دفتروں میں ماسک اور سماجی فاصلے کا خیال رکھنا ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.