پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفیکشن جاری
( مسائل نیوز ڈیسک )
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفیکشن جاری
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن
پیٹرول کی نئی قیمت 118 روپے 9 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن
- Advertisement -
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 54 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 116 روپے 53 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن
مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے اضافہ،نوٹیفکیشن
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 87 روپے 14 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن
لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 1 روپے 27 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن
لائیٹ ڈیزل کی نئی قیمت 84 روپے 67 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن