الیکشن جب بھی ہوں اتفاق رائے کے بغیر سب گھاٹے میں رہیں گے‘ خواجہ سعد رفیق نے خبردار کر دیا
لاہور (مسائل نیوز) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ الیکشن قبل از وقت ہوں، بروقت یا جب بھی، اتفاق رائے کے بغیر سب گھاٹے میں رہیں گے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ حصول و ارتکاز اقتدار کی بے رحم جنگ سے ہٹ کر مکالمہ ہو، اپنی اپنی غلطیاں مانی جائیں، ریاست کو دلدل سے نکال کر ملک چلانے کی راہ ڈھونڈی جائے۔سعد رفیق نے کہا کہ میں اب تک دن کے ہنگاموں میں گم تھا مگر اب شام ہوتی جا رہی ہے، امید کی جاتی ہے کہ آئندہ عمران خان 35 پنکچر کی اصطلاح سیاسی بیان کے طور پر استعمال کرنے سے باز ہی رہیں گے۔
[…] آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن بتا سکتا ہے کہ الیکشن کب ہوں […]
[…] نیوز)وفاقی وزیر وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سوچ اور رویہ بدلنے تک ان کو راستہ نہیں مل […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سانحۂِ بارکھان نےہر شخص کا دل چیر ڈالا ہے، […]
[…] (مسائل نیوز) وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان کی […]