MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تربت میں کارروائی , 2 گاڑیوں میں سوار 37 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا

0 15

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تربت ( مسائل نیوز) تربت کی تحصیل بلیدہ میں کارروائی کے دوران 2 گاڑیوں میں سوار 37 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

یہ افغان باشندے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کر رہے تھے۔

- Advertisement -

زیرِ حراست افغان باشندوں میں 19 خواتین اور 18 بچے شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی سکریننگ، رہائشی ریکارڈ اور شناختی دستاویزات کی جانچ مرحلہ وار جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.