MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی، بادل کہا ں کہاں برسیں گے ؟ جانیے

0 87

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) کراچی میں موسم سرماکی پہلی بارش کی پیش گوئی کر دی گئی۔بادل کہا ں کہاں برسیں گے ؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ 30 دسمبر کو شہر قائد میں بادل برسیں گے، منگل سے بدھ کے درمیان شہر میں مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہو سکتا ہے، مغربی ہواؤں کے بعد شہر میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

- Advertisement -

’’دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق 28دسمبر کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا، 29دسمبر کو بلوچستان اور ملحقہ علاقوں میں بادل برسیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.