MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شدت پسند اپنے انتہاپسندانہ رویوں سے پیچھے نہیں ہٹ رہے، سردار عبدالرحمن کھتیران

0 86

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ

 

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران: دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات ناممکن

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کا نجی ٹی وی انٹرویو۔

شدت پسند اپنے انتہاپسندانہ رویوں سے پیچھے نہیں ہٹ رہے

پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا

دہشت گردی کرنے والے مذاکرات کے اہل نہیں، صوبائی وزیر کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

دہشت گرد ہمیشہ ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرتے ہیں — سردار کھتیران

- Advertisement -

قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کر رہے ہیں

دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر واضح پیغام دیا گیا

پاکستان کا دائرہ کار کابل اور جلال آباد تک ہے

ملک کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، فورسز مکمل طور پر پرعزم ہیں

جو ملک کو غیر مستحکم کرے گا، وہ کہیں محفوظ نہیں رہ پائے گا

ہماری فورسز وطن کی بقا کے لیے جانیں قربان کر رہی ہیں

پاکستان ہے تو ہم ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.