MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر

1 313

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر

شہر لاہورکے تمام ریجنل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ دفاتر میں آن لائن تجدید کا عمل شروع کر دیا گیا۔

 

بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالے والدین،خبردار

آن لائن تجدید کیلئے 1000 روپے اضافی فیس مقرر کر دی گئی ہے،معمول کے پاسپورٹ کیلئے اب 3 کی بجائے 4 ہزار روپے فیس جمع کروانا ہو گی۔ ارجنٹ فیس پر 5 کی بجائے 6ہزار روپے ادائیگی کرنا ہو گی،آن لائن درخواست جمع کروانے والے سائلین کے پاسپورٹس کی ہوم ڈلیوری ہو گی۔

 

- Advertisement -

میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا ،ویڈیو وائرل

سائلین پاسپورٹس کی تجدید کے لئے آن لائن درخواست جمع کروا سکیں گے ،آن لائن درخواست کیساتھ قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی کاپی لگانا ہو گی۔ درخواست جمع کروانے پر معمول کے مطابق پاسپورٹس کی ہوم ڈلیوری ہو سکے گی۔

قرآن پاک کو بےحرمتی سے بچانے والی بہادر خاتون کی ویڈیو وائرل

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.