MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونےکی قیمت میں مزید اضافہ عوام کیلئےبری خبر

1 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سونےکی قیمت میں مزید اضافہ عوام کیلئےبری خبر

ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پاکستان میں سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے۔ایک ہی دن میں فی تولہ ہزاروں روپے نرخ بڑھ گئے۔

شہری کا بھرے بازار میں جواں سالہ لڑکی پر تشدد، ہراساں کرنے کی کوشش ، ویڈیو

- Advertisement -

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے پر لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، ملتان سمیت دیگرشہروں میں سونا 5400روپےمہنگا ہو کر فی تولہ 2لاکھ26ہزار 400روپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونے کی قیمت 4630روپےاضافے کےبعد1لاکھ94ہزار 102روپے ہو گئی۔

خبردار،بارشوں کے بعد شہر میں ڈینگی کا خطرہ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر کے اضافے سے 1973 ڈالر کا ہوگیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] سونےکی قیمت میں مزید اضافہ عوام کیلئےبری خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.