MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے بُری خبر

1 2,104

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے بُری خبر

موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے بری خبر یہ ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود یاماہا کمپنی نے بایئکس کی قیمتیوں میں 24 سے 29 ہزار تک اضافہ کردیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وائے بی زی 24 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 80 ہزار 500 کی ہوگئی,وائے بی زی ،ڈی ایکس 26500اضافے سے 4 لاکھ 8 ہزار کی ہوگئی۔وائے بی آر 27500اضافے سے 4 لاکھ 19ہزار روپے میں ملے گی۔

- Advertisement -

غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے خوشخبری

وائے بی آر جی 29 ہزار اضافے سے 4 لاکھ36 ہزارتک جا پہنچی۔ وائے بی آر جی میٹ ڈارک گرے اور اورنج 29ہزار اضافے سے 4لاکھ 39ہزار میں دستیاب ہوگی۔دوسری جانب 2 ہزار سی سی سے بڑی گاڑیوں پر فکس ٹیکس لگا دیا ہے، نیا ٹیکس مقامی طور پر تیار اور بیرون ملک سے درآمد ہونے والی دونوں گاڑیوں پر عائد کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے بُری خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.