MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بے گھرملازمین کیلئے اچھی خبر

0 658

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بے گھرملازمین کیلئے اچھی خبر

لاہور میں سرکاری ملازمین کے لیے نئی رہائش گاہوں کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری افسران کے لیے اپارٹمنٹ اور گھروں کی تعمیر کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کے اخراجات آئیں گے،

جس کی منظور نگران حکومت نے دے دی ہے ،

حریم کی ویڈیوز رضامندی سے بنائیں، عدالت میں صندل خٹک کا بیان، ضمانت منظور

- Advertisement -

سرکاری افسران کے لیے گھروں کی تعمیر پر الیکشن کمیشن سے اجازت مانگی گئی ہے،لاہور میں برکی،

ڈی ایچ اے اور ٹھوکر نیاز پر واقع سرکاری اراضی پر گھروں کی تعمیر ہو گی۔

پی ٹی آئی کی 3 اہم شخصیات گرفتار

ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے اسٹیٹ لینڈ پر گھروں کی تعمیر پر اصولی منظوری دے دی ،

الیکشن کمیشن کی اجازت کے بعد نگران کابینہ جلد نئے جی او آر کی تعمیر پر حتمی منظوری دے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.