MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جس طرح یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کی جا رہی ہے اسی طرح مسلمان ممالک پر حملوں کی مذمت کیوں نہیں کی جاتی امریکی سپر ماڈل بیلا حدید

2 543

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاس اینجلس (مسائل نیوز) فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے دنیا سے سوال کیا ہے کہ جس طرح یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کی جا رہی ہے اسی طرح مسلمان ممالک پر حملوں یا مسلمانوں کے استحصال کی مذمت کیوں نہیں کی جاتی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بیلا نے سوشل میڈیا پر رائے زنی کرتے ہوئے لکھا کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی انسان یا ملک کے ساتھ کئے جانے والے جبر اور استحصال کو جائز نہیں سمجھا جا سکتا اور ایسے اعمال کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔بیلا کا کہنا تھا

- Advertisement -

کہ کتنے ہی مسلم ممالک ہیں جن پر مغربی ممالک حملہ آور ہیں یا ڈرون حملے کئے جا رہے ہیں لیکن کوئی پرسان حال نہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کیلئے اپنے […]

  2. […] نیوز)اپنی بے باکی کے حوالے سے مشہور امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے ایک مرتبہ پھر اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔ گزشتہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.