MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

روسی تیل کی پاکستان ریفائنری منتقلی شروع کردی گئی

0 339

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

روسی تیل کی پاکستان ریفائنری منتقلی شروع کردی گئی

پاکستان ریفائنری ذرائع کے مطابق جہاز سے 3 ہزار ٹن تیل پاکستان ریفائنری منتقل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیور پوائنٹ سے روسی خام تیل منتقلی کل مکمل ہو جائے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا۔

رانا ثنااللہ نے عوام کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

- Advertisement -

روس سے آئے جہاز پیور پوائنٹ سے خام تیل نکالنے کا کام شروع کر دیا گیا۔اس حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ قوم سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔انہوں نے کہا تھا کہ خوشی کے ساتھ اعلان کر رہا ہوں کہ روس سے رعایتی قیمت پر خام تیل سے بھرا بحری جہاز کراچی پہنچ گیا ہے اور کل سے تیل کی ترسیل شروع ہو جائے گی۔

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.