MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

علی امین گنڈا پور کو جیل بھجوا دیا گیا

1 214

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ) نے علی امین گنڈا پور کو تفتیش میں شامل کرنے کی درخواست کی جسے عدالت نے منظور کر لیا اور پی ٹی آئی رہنما کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

قبل ازیں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے تفتیشی افسر کی جانب سے علی امین کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی تھی، ان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت سی ٹی ڈی نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] شخصیت جیل میں انتقال کر گئے، لوگ سڑکوں پر نکل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.