MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

0 203

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں گندم سپلائی بند کردی ہے۔چیئرمین سندھ زون چوہدری عامرعبداللہ نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ سندھ حکومت نے پروکیومنٹ مہم کو چلانے کیلئے کراچی میں گندم سپلائی بند کردی ہے ، پابندی تو بارڈر پر ہونی چاہئے تاکہ گندم پنجاب یا کوئٹہ نہ جائے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی نااہلی کے باعث آٹا ایک سو دس روپے کے بجائے ایک سو پچاس روپے فی کلو میں مل رہا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.