MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں شاہین آفریدی تیسری پوزیشن پر براجمان

0 624

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی(ویب ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بولرز کی ٹیسٹ رینکنگ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنی تیسری پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگئے۔ائی سی سی نے بولرز کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔

- Advertisement -

شاہین شاہ ا فریدی تیسری پوزیشن برقرار جبکہ ان کے علاوہ دوسرا کوئی بھی پاکستانی بولرز ٹاپ ٹین کی فہرست میں موجود نہیں۔رینکنگ کے مطابق بھارت کے روی چند ایشون کا دوسرا نمبر ہے، جسیپریت بومرا تین درجے چھلانگ لگانے کے بعد نوویں پوزیشن پر براجمان ہوگئے۔

فہرست میں جنوبی افریقہ کے ربادا نے ایک درجے ترقی پاکر جوش ہیزل ووڈ سے چھٹی پوزیشن چھین لی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.