MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

0 203

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلا م آباد (مسائل نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کے باعث پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے تخمینہ کے مطابق ملک میں ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کا امکان ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہے۔دوسری جانب انڈسٹری ذرائع کے مطابق اس بات کا امکان ہے کہ حکومت قیمتوں میں ردوبدل نہ کرے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.