عثمان خواجہ تماشائیوں کو ڈانس سے محظوظ کرتے رہے
ایڈیلیڈ(ویب ڈیسک)اسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کو ڈانس سے محظوظ کرتے رہے۔انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران عثمان خواجہ تماشائیوں کو ڈانس سے محظوظ کرتے رہے،
- Advertisement -
اگرچہ وہ الیون کا حصہ نہیں تھے تاہم چوتھے روز بطور متبادل فیلڈ میں ائے اور خاص طور پر انگلش شائقین کی بارمی ارمی کے سامنے ڈانس کیا۔ان کی فوٹیج فوراً ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جب کہ کینگرو شائقین ان کے اس ڈانس سے کافی محظوظ ہوئے۔