عمران خان اس لیے گرفتاری نہیں دیتے کہ بلڈ ٹیسٹ ہوگا‘مریم نواز
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اس لیے گرفتاری نہیں دیتے کہ بلڈ ٹیسٹ ہوگا۔ایک انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکن کی موت کی تحقیقات ہونی چاہیے، پی ٹی آئی کے جس کارکن کی جان گئی اس کے بزرگ والد کو عمران خان نے زمان پارک بلایا جہاں خود بادشاہ کی طرح بیٹھے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیک ہولڈر (ن) لیگ ہے ، وزارت عظمی کا امیدوار کون ہوگا اللہ بہتر جانتا ہے۔
[…] مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں سوشل میڈیا کو کوڑے دان […]