MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب میں انتخابات، حمزہ شہباز کی وطن واپسی کا اعلان

1 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پنجاب میں انتخابات کا اعلان ہوتے ہی سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی آئندہ ہفتے وطن واپسی کا امکان ہے، وہ اپنی ماں اور بیٹی کے علاج کے لئے لندن گئے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے مخصوص اور جنرل نشستوں کیلئے ریٹرننگ افسران […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.