پنجاب میں انتخابات، حمزہ شہباز کی وطن واپسی کا اعلان
لاہور (مسائل نیوز) پنجاب میں انتخابات کا اعلان ہوتے ہی سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی آئندہ ہفتے وطن واپسی کا امکان ہے، وہ اپنی ماں اور بیٹی کے علاج کے لئے لندن گئے تھے۔
[…] نیوز)پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے مخصوص اور جنرل نشستوں کیلئے ریٹرننگ افسران […]