MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی آئی اے کے تمام ملازمین تنخواہوں میں کتنا اضافہ کر دیا گیا ؟ بڑی خبر آ گئی

2 230

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے تمام ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی ہے ۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی، پی آئی اے کے تمام افسران اور ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ یہ اضافہ وفاقی حکومت کے اعلان کے بعد پی آئی اے کی بورڈ میٹنگ میں منظور کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بھی اضافے کا امکان ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن میں وسعت کا فیصلہ کیا […]

  2. […] باد (مسائل نیوز) یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا)نے پی آئی اے کے آن لائن آڈٹ کا پہلامرحلہ مکمل کرلیا ہے۔ یورپی ایوی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.