آل بلوچستان کوچز یونین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
کوئٹہ(مسائل نیوز)آل بلوچستان کوچز یونین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا۔آل بلوچستان کوچز یونین کے ترجمان ناصر شاہوانی نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے ٹرانسپورٹ چلانا مشکل ہو گیا ۔ناصر شاہوانی نے کہا کہ کوچز کے سپیئر پارٹس اور دیگر اشیا کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ حکومت فوری طور پر ٹرانسپورٹرز کو ریلیف فراہم کرے، حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے کو فوری واپس لے۔
- Advertisement -
[…] نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ […]
[…] (مسائل نیوز) پاکستانی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایرانی اسمگلنگ شدہ پٹرول کے قیمتوں […]