MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بچوں کی خوراک کے طور پر استعمال ہونے والے خشک دودھ کی قیمت میں ہوشربااضافہ

0 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)بچوں کی خوراک کے طور پر استعمال ہونے والے خشک دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ،ایک ماہ میں دوسری مرتبہ قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے ۔اضافے کے بعد بچوں کے دودھ کا چھوٹا ڈبہ 600جبکہ بڑا1100روپے تک مہنگا ہو گیا ۔اضافے سے چھوٹے ڈبے کی قیمت 2300 جبکہ بڑے کی قیمت 4600روپے تک پہنچ گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.