MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان پولیس کے خیر سگالی سفیر، اعزازی ڈی ایس پی نے بندوں کو ٹارگٹ کرلیا

0 189

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان پولیس کے سفیر برائے خیر سگالی اعزازی ڈی ایس پی اور قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے انہوں نے 2، 4 بندوں کو ٹارگٹ کیا ہوا ہے۔ گزشتہ روز نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا اعزازی سفیر برائے خیر سگالی مقرر کیا گیا تھا اور اس حوالے سے بلوچستان پولیس آفس کوئٹہ میں تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ اعزازی ڈی ایس پی بلوچستان پولیس بننے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی کی جانب سے نسیم شاہ سے سوال کیا گیا کہ آپ کا کیا ٹارگٹ ہے کہ کس کو اٹھانا ہے جس پر انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ابھی تو کسی کو نہیں اٹھانا لیکن یہ ہے کہ 2، 4 بندے ٹارگٹ کیے ہوئے ہیں۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.