MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اعظم سواتی نے جھاڑو دے دے کر پیسہ بنایا ہے، عمران خان

1 220

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ اعظم سواتی نے امریکہ میں پٹرول پمپ پر جھاڑو دے کر پیسہ بنا کر بزنس کیا اور یہی پیسہ لے کر وہ پاکستان بھی آ گئے اور سینیٹر بن گئے اور ایک ٹوئٹ پر انہیں گرفتار کرکے تشدد کیا گیا اور وہ ٹوئٹ ایک سچا ٹوئٹ تھا۔، ان کا کہنا تھا کہ شہباز گل کا کیا قصور تھا انہیں ننگا کرکے تشدد کیا گیا، وہ بھی اپنے وطن کی خاطر سب چھوڑ چھاڑ کر پاکستان آئے تھے، ابھی تک وہ تشدد کے اثرات سے باہر نہیں نکلے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.