ضلعی انتظامیہ کی بے حسی ڈیرہ اللہ یار سستے آٹے کے اسٹال پر بد نظمی سستہ آٹا خریدنا ناممکن ہوگیا
جعفرآباد (مسائل نیوز)ضلعی انتظامیہ کی بے حسی ڈیرہ اللہ یار سستے آٹے کے اسٹال پر بد نظمی سستہ آٹا خریدنا ناممکن ہوگیا
- Advertisement -
جعفرآباد میں حکومت بلوچستان و ضلعی انتظامیہ جعفرآباد کی جانب سے سستہ آٹا تقسیم کرنے کے دوران بدنظمی من پسند افراد کو آٹے کے ٹوکن فراہم کرنے پر شہری سراپا احتجاج شہری آٹے کے 20کلو تھیلی کے لئے چیختے رہے
ڈیرہ اللہ یار میں سستہ آٹا فراہم کرنے کے دوران بدنظمی منتظمین پر شہریوں کی جانب سے من پسند افراد کو آٹے کے ٹوکن دینے پر شہریوں کی چیخ و پکار انتظامی بدنظمی کی وجہ سے خواتین پس کر رہ گئی آٹے کے ٹوکن من پسند افراد کو دیئے جارہے ہیں شہرپوں کا الزام خواتین اور ضعیف افراد پس کر رہ گئے