آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، شرائط ناقابل تصور ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، اس کی شرائط ناقابل تصور ہیں، لیکن مجبوراً ہمیں پوری کرنی پڑیں گی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر
- Advertisement -
خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک کو درپیش معاشی چیلنج انتہائی مشکل ہے لیکن کیا کریں، مجبوری ہے یہ شرائط ہر صورت پوری کرنی ہیں۔ عالمی مالیاتی فنڈ بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے اور اس کی شرائط ناقابل تصور ہیں۔وزیراعظم نے چیئرمین پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک پارٹی کے لیڈر دہشت گردوں کو بسانے کےلیے آگے بڑھ رہے ہیں لیکن اپنوں سے ہاتھ ملانے کےلیے تیار نہیں۔ یہ دہرا معیار نہیں چلے گا۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کے پی میں ایک انچ پر بھی قبضہ نہیں ہے، وہ محض اِدھر اُدھر پھرتے رہتے ہیں۔ اِنہیں یہاں کون لایا؟، کس طرح آئے؟، عجلت میں یہاں کا حصہ بنایا گیا ، قوم اس کا جواب چاہتی ہے۔
[…] آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے شاہد خان آفریدی کی بیٹی کے نکاح پر شرکت کیوں نہ کی ، […]
[…] آباد (مسائل نیوز) آئی ایم ایف کے ساتھ تعطل کو توڑنے کی آخری کوشش میں وزیر اعظم شہباز […]
[…] آباد (مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کے باعث جمعرات کو دہشت گردی کے مسئلے پر […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور شام کے تباہ کن زلزلے میں تباہی […]
[…] (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں زلزلے سے بہت جانی و مالی نقصان […]
[…] آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے شام کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور زلزلے سے […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ہرزہ سرائی قوم کو مایوس کر […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم ترکیہ کے […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ابھی تک چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی […]