MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رواں سال بارشوں کی صورتحال کیا رہے گی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتا دیا

1 661

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں سال معمول سے کم بارشیں اور برف باری ہے جب کہ سردی بھی شدید نہیں پڑی۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں اس وقت پارا 25 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان آگیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کراچی میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں اور جنوری میں بھی بارش کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا۔سردار سرفراز نے کہا کہ اس سال معمول سے کم بارشیں اور برف باری ہے جب کہ سردی بھی شدید نہیں پڑی البتہ اسکردو، گلگت بلتستان میں موسم سرد ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) محکمہ موسمیات نے ہفتہ سے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.