کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں،مبین خان خلجی
کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی محمد مبین خان خلجی کی سائنس کالج بم دھماکے کی مذمت
کوئٹہ، دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، مبین خان خلجی
کوئٹہ، معصوم اور بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،صوبائی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
- Advertisement -
کوئٹہ، موجودہ صوبائی حکومت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ملکر دہشت گردوں کے خلاف موثر اقدامات کررہی ہے،مبین خان خلجی
کوئٹہ، دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں بلوچستان کے عوام اور سیکورٹی فورسز نے بھاری نقصانات اٹھائے ہیں،مبین خان خلجی
کوئٹہ، ہماری ہمدردی شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں، اور دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ کرے ہیں،صوبائی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی میں خان خلجی