کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں،نورمحمد خان دمڑ
کوٸٹہ (ویب ڈیسک) سئنیر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ کا کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت
سئنیر صوبائی وزیر خزانہ کا دہشت گردی کی کاروائی کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
۔معصوم اور بے گناہ لوگوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے سخت سزا کے مستحق ہیں۔
- Advertisement -
سنئیر صوبائی وزیر نورمحمد دمڑ
عوام کو دہشت گردوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔سئنیر صوبائی وزیر خزانہ نورمحمد دمڑ
حاجی نورمحمد خان دمڑ کا زخمیوں کی جلد صحتیابی کےلئے دعا
[…] سیکرٹری سنیئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے […]