MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی ہدایت پر ہزارہ برادری کے دیرینہ مطالبے کی تکمیل ،ہزارہ ٹائون میں پولیس اسٹیشن قائم کردیا

0 653

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)کمانڈر کوئٹہ کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان کی ہزارہ برادری کے دیرینہ مطالبے کی تکمیل۔ ہزارہ ٹاؤن میں پولیس سٹیشن قائم کردیا گیا
پولیس سٹیشن میں ایک انسپکٹر سمیت 11 پولیس اہلکاروں کی تعیناتی بھی کر دی گئی ہے۔ یہ پولیس سٹیشن تب تک شہریوں کو سہولیات فراہم کرتا رہے گا جب تک ہزارہ ٹاؤن میں ایک مستقل تھانہ قائم نہیں کر دیا جاتا۔

- Advertisement -

ہزارہ کمیونٹی نے پولیس سٹیشن کے قیام کو ایک خوش آئند قدم قرار دیا اور حکومت بلوچستان، کمانڈر کوئٹہ کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور بلوچستان پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.