MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسلام آباد: سیکٹر ایف 8 فور کے گھر میں گھسنے والے جنگلی بندر کو پکڑ لیا گیا

0 31

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 فور کے گھر میں گھسنے والے جنگلی بندر کو وائلڈ لائف حکام نے پکڑ لیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق مکینوں نے بندر کو دیکھتے ہی دروازے بند کردیے تھے اور محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاع دی تھی۔

- Advertisement -

محکمہ وائلڈ لائف کے حکام کے مطابق بندر کو دوبارہ جنگل میں چھوڑ دیا جائے گا۔

گھر میں بندر کی شرارتوں کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.