ڈالر مزید سستا ہو گیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر گزشتہ روز سے ایک بار پھر کم ہونی شروع ہو گئی ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر کی قیمت مزید گری ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے12 پیسے سستا ہونے کے بعد 219 روپے کا ہو گیا ہے۔