MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان ڈوب رہا ہے امپورٹڈ حکومت اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے میں لگے ہیں ،ذلیخہ عزیز مندوخیل

0 807

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ( مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین بلوچستان کی جنرل سیکرٹری زلیخہ عزیز مندوخیل نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی نااہلی، نالائقی، اور بے حسی کا یہ عالم ہے کہ بلوچستان ڈوب رہا ہے اور یہ اپنی آنکھوں پر بے حسی کا پردہ ڈال کر صرف اور صرف اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کے لیئے سر جوڑے ہوئے ہیں, سی ایم بلوچستان اور بلوچستان گورنمنٹ اپیل ہے خداراہ متاثرین کو جلد سے جلد مدد فراہم کی جائے،پی ٹی آئی اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں کی مدد کے لیے پیش پیش ہے،

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.