MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قوم مستقبل میں خوشحالی چاھتی ہے تو معیاری تعلیمی ادارے بنانا ہونگے، پیر نور الحق قادری

0 434

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ قوم مستقبل میں خوشحالی چاھتی ہے تو معیاری تعلیمی ادارے بنانا ہونگے۔منگل کو وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے انٹر نیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں بیالیس ویں یوم تاسیس سے متعلق تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی یونیورسٹی کے قیام میں کردار ادا کیا انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، تعلیم کسی بھی ملک کی بنیادی پہچان ہے، دین پڑھے لکھے کا دین اور ہنر کا دین ہے،

 

- Advertisement -

قوم مستقبل میں خوشحالی چاھتی ہے تو تعلیمی ادارے بنانا ہونگے، ہم تاج محل بنانے میں رہے جبکہ دنیا میں یونیورسٹیاں بن رہی تھیں۔۔ انکا کہنا تھا کہ اس کا خمیازہ ہم بھگت رہے ہیں علم اور تحقیق کی ضرورت ہے، پاکستان میں بطور قوم جس حالت میں ابتدا کی ا±س وقت کاغذ اور پینسل نہیں ہوتی تھی، اج پاکستان اسلامی دنیا کا واحد نیوکلیئر پاور ہے دنیا کو جنگی جہاز اور ٹینک دے بنا کے دے رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان میں تیس سے چالیس سال میں کشمکش میں رہے کوئی خام خیالی نہ رہے پاکستان باقی رہنا والا ملک ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.