دورہ سعودی عرب میں عمران خان سے مہنگا تحفہ ملا ہے ، شہباز شریف
لاہور(مسائل نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے دورہ سعودی عرب میں عمران خان سے مہنگا تحفہ ملا ہے ۔
وی لاگرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں نے وہ تحفہ وزیر اعظم ہائوس کی راہدریوں میں رکھے شوکیس میں نمائش کے لئے لگا دیا ہے ۔
[…] کے(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں پیغام کیوں بجھواؤں گا، شہباز شریف […]