MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ارسا معاہدے کے مطابق سندھ کو پانی نہیں دے رہا، شرجیل میمن

6 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ارسا معاہدے کے مطابق سندھ کو پانی کا حصہ دینے میں ناکام رہا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کے کسان پانی کے سنگین بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔

- Advertisement -

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر آبپاشی نے مسئلہ کئی بار وفاق کے سامنے اٹھایا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزیر اعظم مداخلت کریں تاکہ سندھ کو پانی کا مناسب حصہ ملے۔

خیال رہے کہ سندھ کے بیراجوں پر پانی کی قلت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، 24 گھنٹے کے دوران گڈو بیراج پر 8 ہزار اور سکھر بیراج پر 3 ہزار کیوسک پانی کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

6 Comments
  1. […] نیوز)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر قائم […]

  2. […] (مسائل نیوز) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہناہے کہ جامعہ کراچی خود کش حملے میں خاتون کو […]

  3. […] (مسائل نیوز) وزیر اطلاعات سند ھ شرجیل میمن کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر طنزیہ وار، شرجیل میمن نے […]

  4. […] (مسائل نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی جانب سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو فوری طور پر […]

  5. […] (مسائل نیوز) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے بیان پر چیئرمین تحریک انصاف […]

  6. […] نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے امریکی لابنگ فرم سے معاہدہ کر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.