MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومتی دعووں کے باوجود 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کیلئے بری خبر

0 413

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) حکومتی دعووں کے باوجود 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کیلئے بری خبر ۔ ادارہ شماریات کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1700 روپے تک پہنچ گئی۔حکومتی دعوے بے کار، عوام مہنگائی کے ہاتھوں خوار ہونے لگے، ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 1700 روپے تک پہنچ گیا۔ حیدر آباد میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 1640 روپے ،خضدار میں 1580 ، اسلام آباد میں 1566، راولپنڈی میں 1533 جبکہ کوئٹہ میں 1500روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.