وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی محمد حمزہ شہباز کو وزیراعلئ پنجاب کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی محمد حمزہ شہباز کو وزیراعلئ پنجاب کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
۔محمد حمزہ شہباز ملک کی نوجوان سیاسی قیادت میں شامل ہیں
- Advertisement -
۔نوجوان قیادت کا اہم منصب پر فائیز ہونا خوش آئند ہے
۔امید ہے حمزہ شہباز پنجاب کی ترقی اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرینگے
۔وزیراعلئ بلوچستان کا حمزہ شہباز کی مزید کامیابیوں کے لیۓ نیک خواہشات کا اظہار