MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سرکاری ملازمتوں کے خواہشمند پاکستانی ہو جائیں ہوشیار ہیکرز کی چالاکیوں سے خبردار کردیا گیا

0 277

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آ باد(مسائل نیوز) سرکاری ملازمتوں کے خواہش مند افراد ہوشیار ہو جائیں۔ ہیکرز سرکاری ملازمتوں کی آڑ میں ذاتی معلومات چرانے کیلئے سرگرم ہوگئے ہیں،روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق ہیکرز حکومتی ملازمتوں سے متعلق اشتہارات کی ای میلز شہریوں کو بھیج کر ذاتی معلومات حاصل کرتے ہیں۔کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں،ڈویژنز اور صوبائی چیف سیکریٹریز کو حالیہ ہفتے ایک مراسلہ بھجوایا ہے،مراسلے کے مطابق ذاتی معلومات حاصل کرنے کیلئے ہیکرز کی جانب سے حکومتی ملازمتوں سے متعلق اشتہارات کی ای میلز شہریوں کو بھیجی جارہی ہیں ،ای میلز میں بائیو ڈیٹا

- Advertisement -

اٹیچمینٹ فارم منسلک ہوتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.