MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مزدوروں کیلئے بڑی خوشخبری ،کم ازکم اجرت مقرر ، نوٹیفیکیشن جاری

0 222

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) صوبائی حکو مت پنجاب نے مزدورکی کم ازکم اجرت 32ہزارروپے مقررکردی ہے ۔گورنرپنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔پنجاب میں مزدورکی اجرت میں اضافہ کردیا کردیا گیاہے۔پنجاب مینمم ویجز بورڈ نے مزدورکی اجرت32 ہزار روپے ماہانہ مقررکردی۔گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.