MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میرے پاس حاضر ہوکر میری حاضری لگوائی جائے، مریم نواز کا عمران خان کی پیشی پر طنز

2 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کی عدالت میں حاضری کی درخواست پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پاس حاضر ہوکر میری حاضری لگوائی جائے۔ہفتہ کو سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ پولیس مجھ پر شیلنگ کر رہی ہے، پولیس عدالت میں داخل نہیں ہونے دے رہی لہٰذا اپنا اسٹاف بھیج کر میری حاضری قبول کریں۔عدالت نے عمران خان کی درخواست منظور کی۔اس پر طنز کرتے ہوئے مریم نواز نے ٹوئٹ کیا کہ میرے پاس حاضر ہوکر میری حاضری لگوائی جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماوں پر جوڈیشیل کمپلیکس اسلام آباد والے […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیشی کی کوریج روکنے کے پیمرا کے حکم کے خلاف کیس کی سماعت […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.