MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کامیاب ورلڈ کسٹم ڈے ( ڈبلیو او سی ) کا انعقاد خوش آئند ہے،محمد آصف ترین

0 233

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) محمد آصف ترین پیٹرن ان چیف( پی سی سی آئی )نے کہا ہے کہ کامیاب ورلڈ کسٹم ڈے ( ڈبلیو او سی ) کا انعقاد خوش آئند ہے جس سے تاجر کمیونٹی اور کسٹم کے درمیان ہم آہنگی میں اضافہ ہو گا اور ملکی ریونیو بڑھنے کا سبب بنے گا کامیاب ورلڈ کسٹم ڈے ( ڈبلیو او سی ) کا انعقاد خوش آئند ہےجس سے تاجر کمیونٹی اور کسٹم کے درمیان ہم آہنگی میں اضافہ ہو گا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.